متحدہ قومیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مجموعی حیثیت سے قوم ہونا، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر۔ "جوش کی شاعری نے جن بتوں کو توڑا ہے آخر آخر اس میں متحدہ قومیت کا بت بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ١٨٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق دو اسماء 'متحدہ' اور 'قومیت' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء "معارف القرآن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مجموعی حیثیت سے قوم ہونا، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر۔ "جوش کی شاعری نے جن بتوں کو توڑا ہے آخر آخر اس میں متحدہ قومیت کا بت بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ١٨٢ )

جنس: مؤنث